
امریکہ: پابندیوں میں نرمی، لوگ اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے بے چین
امریکہ میں کرونا وائرس کی عالمی وبا سبب عائد سفری پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ اس اعلان کے بعد وہ تمام لوگ جو تقریباً ڈیڑھ برس سے اپنے پیاروں سے نہیں مل سکے تھے، طویل عرصے بعد اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے ملاقات کے لیے بے چین ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3od5Krf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3od5Krf
0 Response to "امریکہ: پابندیوں میں نرمی، لوگ اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے بے چین"
Post a Comment