
امریکہ: پناہ گزینوں کو نئی زندگی کے آغاز میں مدد کرنے والی خواتین
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں مقیم دو خواتین مختلف ممالک سے آنے والی خواتین پناہ گزینوں کو نئی زندگی شروع کرنے میں مدد دے رہی ہیں۔ یہ انہیں معاشی طور پر خود مختار بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتی ہیں۔ مزید دیکھیے مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kjkdAX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kjkdAX
0 Response to "امریکہ: پناہ گزینوں کو نئی زندگی کے آغاز میں مدد کرنے والی خواتین"
Post a Comment