-->
سفری پابندیاں نرم، امریکہ آنے والے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟

سفری پابندیاں نرم، امریکہ آنے والے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟

امریکہ نے غیر ملکی مسافروں کے لیے اپنے فضائی اور زمینی راستے تقریباً ڈیڑھ سال کی بندش کے بعد رواں ہفتے سے کھول دیے ہیں جس کے بعد امریکہ آنے والے مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کی امید کی جا رہی ہے۔ لیکن امریکہ کا سفر کرنے والوں کو اب بھی کن چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bWX6Y9

Related Posts

0 Response to "سفری پابندیاں نرم، امریکہ آنے والے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3