
توقع ہے یمن امن بات چیت دسمبر کے اوائل میں شروع ہو جائے گی: میٹس
گرفتھز یمنی دارالحکومت صنعا میں ایران کے اتحادی حوثی اہلکاروں کو ملنے والے ہیں۔ اُن کا مقصد اُنھیں اور سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت کو اس بات پر قائل کرنا ہے کہ سال کے آخر تک سویڈن میں مذاکرات شروع کیے جائیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QckyaN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QckyaN
0 Response to "توقع ہے یمن امن بات چیت دسمبر کے اوائل میں شروع ہو جائے گی: میٹس"
Post a Comment