-->
امریکہ: غلام سیاہ فاموں کے ورثا کو ہرجانہ ادا کرنے کے مطالبات میں شدت

امریکہ: غلام سیاہ فاموں کے ورثا کو ہرجانہ ادا کرنے کے مطالبات میں شدت

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک ٹاسک فورس ریاست میں غلامی سے لے کر موجودہ دور تک سیاہ فام باشندوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا مطالعہ کر رہی ہے۔ اس کا مقصد یہ تعین کرنا ہے کہ آیا ریاست کو غلام رکھے گئے سیاہ فاموں کے ورثا کو تلافی کے لیے معاوضہ ادا کرنا چاہیے یا نہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ETD2ly4

Related Posts

0 Response to "امریکہ: غلام سیاہ فاموں کے ورثا کو ہرجانہ ادا کرنے کے مطالبات میں شدت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3