
امریکی مہم جو کا بھارتی جزیرے پر تیروں سے استقبال
امریکی مہم جو جان ایلن چاؤ نے جیسے ہی جزیرے کے ساحل پر اپنا قدم رکھا،تو اسے تیروں کی بوچھاڑ کا سامنا ہوا۔ جب وہ زخمی ہو کر گر پڑا تو قبیلے کے لوگوں نے اس کے گلے میں رسی ڈالی اور اسے گھسیٹ کر جزیرے کے اندر لے گئے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q7jp4n
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q7jp4n
0 Response to "امریکی مہم جو کا بھارتی جزیرے پر تیروں سے استقبال"
Post a Comment