-->
بھارتی سپریم کورٹ کا ’ایڈلٹری‘ پر فیصلہ، بھارتی سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

بھارتی سپریم کورٹ کا ’ایڈلٹری‘ پر فیصلہ، بھارتی سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

معروف بھارتی صحافی سدھانند دھومے نے لکھا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دینے کے محض تین ہفتے بعد ہی غیر ازدواجی جنسی تعلق کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ ادھر ’دہلی کمیشن فار ویمن‘ کی چئیرپرسن نے کہا ہے کہ ’’اب شادی کے بندھن کا کیا تقدس رہ گیا ہے؟‘‘

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zzI48k

Related Posts

0 Response to "بھارتی سپریم کورٹ کا ’ایڈلٹری‘ پر فیصلہ، بھارتی سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3