
ملا رسول کی وائرل ویڈیوز
افغانستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر ملا رسول کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ ان ویڈیوز کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور ان کے ہونٹوں پر ایک ہی سوال ہے کہ مولا رسول ہے کہاں۔ اسے زمین نگل گئی ہے یا آسمان نے اٹھا لیا ہے، کوئی نہیں جانتا۔ لیکن ہر کوئی اس کی تلاش میں ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NKbqKb
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NKbqKb
0 Response to "ملا رسول کی وائرل ویڈیوز"
Post a Comment