-->
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’مجھے یقین تھا کہ میں بے گناہ ہوں۔ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ میرا ضمیر مطمئن تھا۔ اللہ حق اور انصاف کا ساتھ دیتا ہے‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xwkNSF

Related Posts

0 Response to "اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف لاہور پہنچ گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3