
پاک پتن از خود نوٹس کیس کی سماعت، خاور مانیکا طلب
چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کلیم امام کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ’’عدالت کو ہدایات نہ دیں۔ آپ کی طرف سے بدنیتی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بلا کر آپ کا تبادلہ کرواتے ہیں۔ غلط بیانی سے کام لیں گے تو آئی جی پنجاب کے طور پر واپس نہیں جائیں گے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NAbRCF
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NAbRCF
0 Response to "پاک پتن از خود نوٹس کیس کی سماعت، خاور مانیکا طلب"
Post a Comment