-->
آبی تنازعات پر پاکستان اور بھارت کے اجلاس میں مثبت اشارے

آبی تنازعات پر پاکستان اور بھارت کے اجلاس میں مثبت اشارے

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر دو روزہ بات چیت پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ختم ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ  دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمشنروں کے درمیان اجلاس میں اتفاق رائے نہیں  ہو سکا اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا۔  لیکن پاکستان کے انڈس واٹر کمشنرمہر علی شاہ نے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں قمر عباس جعفری کو بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اجلاس میں پیش رفت ہوئی ہے۔  اسی پروگرام میں بھارت کے انسٹی ٹیوٹ آف ڈیفنس اسٹڈیز اینڈ انالسس کے سینئر فیلو اشوک بہوریا نے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت پاکستان کی تشویش کو سمجھتا ہے۔ کانفرنس  کے بارے میں انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ  نے کیا کہا، یہ جاننے کے لیے اس آڈیو لنک پر کلک کریں۔  

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wIiEmD

Related Posts

0 Response to "آبی تنازعات پر پاکستان اور بھارت کے اجلاس میں مثبت اشارے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3