-->
منی لانڈرنگ کیس، زرداری کی عبوری ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس، زرداری کی عبوری ضمانت منظور

سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کا معاملہ بینکنگ کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ان کے موکل کے خلاف بے بنیاد الزمات عائد کئے گئے ہیں جن کا وہ عدالت میں سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PnZF8j

Related Posts

0 Response to "منی لانڈرنگ کیس، زرداری کی عبوری ضمانت منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3