-->
عمران خان کی روضہٴ رسول پر حاضری، مدینے سے جدہ آمد

عمران خان کی روضہٴ رسول پر حاضری، مدینے سے جدہ آمد

مدینے میں وزیر اعظم عمران خان نے ریاض الجنہ میں نماز مغرب ادا کی۔ نماز اور نوافل کی ادائیگی کے بعد وہ جدہ پہنچ گئے۔ اپنے دو روزہ دورے میں وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گے

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OAOY2u

Related Posts

0 Response to "عمران خان کی روضہٴ رسول پر حاضری، مدینے سے جدہ آمد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3