
جوہری حملے میں بھارتی پہل کا توڑ حاصل کر لیا: ایڈمرل عباسی
پاکستانی بحریہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بابر تھری میزائل بھارتی چیلنج کا جواب دینے کے لئے ہی بنایا ہے مگر یہ بات درست نہیں کہ پاکستان نے اس میزائل کی تیاری میں چین سے مدد لی تھی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xnpaQR
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xnpaQR
0 Response to "جوہری حملے میں بھارتی پہل کا توڑ حاصل کر لیا: ایڈمرل عباسی"
Post a Comment