
امریکہ: ہزاروں مزید قیدی حکومت کے خرچ پر تعلیمی ڈگری حاصل کریں گے
اس وقت امریکہ کی 48 ریاستوں، واشنگٹن ڈی سی اور پورٹو ریکو میں تقریباً 200 ایسے پروگرام جاری ہیں جو پیل گرانٹ سے چلتے ہیں جن کی مدد سے مختلف کالج اور یونیورسٹیاں ملک بھر کی جیلو ں کے اندر قیدیوں کی تعلیم کا بندو بست کرتی ہیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qpZ75ny
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qpZ75ny
0 Response to "امریکہ: ہزاروں مزید قیدی حکومت کے خرچ پر تعلیمی ڈگری حاصل کریں گے"
Post a Comment