
پاک چین تعلقات کے فروغ اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور
جنرل ژینگ نے کہا ہے کہ ’’پاک چین اقتصادی راہداری کا مقصد دونوں ملکوں کو فائدہ پہنچانا ہے‘‘، اور یہ کہ ’’مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دونوں افواج کے درمیان اس تعاون کو مزید مضبوط کرنا ہوگا‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nk4xic
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nk4xic
0 Response to "پاک چین تعلقات کے فروغ اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور"
Post a Comment