-->
بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم استعمال نہ کیا جائے۔ ٹاسک فورس

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم استعمال نہ کیا جائے۔ ٹاسک فورس

ای ووٹنگ نظام میں ووٹ خریدنے یا ووٹر کو دباؤ میں لانے کے إمكانات موجود ہیں۔  چونکہ یہ ووٹنگ بیرون ملک ہو گی جہاں پاکستان کے قوانین کا اطلاق نہیں ہوتا، اس لیے ووٹوں کی خرید و فروخت کے خلاف پاکستان الیکشن کمشن کوئی بھی کارروائی نہیں کر سکے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OA1QoU

Related Posts

0 Response to "بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم استعمال نہ کیا جائے۔ ٹاسک فورس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3