
کرونا وائرس سیاحت کو بھی نگل گیا
سیاحت کی صنعت اس وقت انتہائی نقصان کے ساتھ ایک غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ پھر سٹاک منڈیوں میں کئی روز سے جاری مندی کے رجحان نے تمام بڑی ایئر لائینز، آپریٹرز اور ہوٹلوں کے کاروبار کو بھی متاثر کیا ہے۔ ان میں امریکی، یورپی اور ایشیائی سب ہی شامل ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3478Gvi
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3478Gvi
0 Response to "کرونا وائرس سیاحت کو بھی نگل گیا"
Post a Comment