-->
پناہ گزیں اور تارکین وطن کرونا کی زد میں

پناہ گزیں اور تارکین وطن کرونا کی زد میں

دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو اب کرونا وائرس کی شکل میں ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ بڑی تعداد میں کیمپوں میں مقیم افراد ان حفاظتی اقدامات پر عمل نہیں کر سکتے جو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ناگزیر ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yiR5o7

Related Posts

0 Response to "پناہ گزیں اور تارکین وطن کرونا کی زد میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3