-->
دنیا میں پروازوں کی تعداد ایک تہائی رہ گئی

دنیا میں پروازوں کی تعداد ایک تہائی رہ گئی

ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک عام حالات میں روزانہ ایک لاکھ مسافروں کو منزل تک پہنچاتی تھی۔ لیکن، اس ہفتے ایک دن میں اس کے مسافروں کی تعداد صرف 582 تھی۔ ائیر نیوزی لینڈ کا حال اس سے بھی برا رہا، جس نے جمعرات کو 89 پروازیں چلائیں جن میں صرف 165 مسافروں نے سفر کیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dS8lBa

Related Posts

0 Response to "دنیا میں پروازوں کی تعداد ایک تہائی رہ گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3