
افغانستان سے متعلق امریکہ سے رابطے مزید مثبت نتائج کا باعث بنیں گے: پاکستان
فوج کے ترجمان، میجر جنرل آصف غفور نے جمعے کے روز ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ ’’پاکستان افغانستان میں امن کا متمنی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان دیگر تمام فریق کے ساتھ حتی الوسع تعاون کر رہا ہے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uRNDeZ
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uRNDeZ
0 Response to "افغانستان سے متعلق امریکہ سے رابطے مزید مثبت نتائج کا باعث بنیں گے: پاکستان"
Post a Comment