
امریکہ میں کم عمری کی شادی؛ پاکستانی نژاد خاتون کی کوشش سے قانون نافذ
امریکہ کی ریاست نیو یارک میں نافذ کیے گئے قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کی شادی اس کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا پاکستانی نژاد امریکی نائلہ امین کے سر جاتا ہے جن کی اپنی شادی 13 برس کی عمر میں کر دی گئی تھی۔ دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3DeHJWB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3DeHJWB
0 Response to "امریکہ میں کم عمری کی شادی؛ پاکستانی نژاد خاتون کی کوشش سے قانون نافذ"
Post a Comment