
بلوچستان کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی
بلوچستان کے ضلع پشین، قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں آج سے 31 جولائی تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ جب کہ فروری2017 سے آوران، کیچ اور قلات میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس پہلے سے ہی بند ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mvZ7Ru
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mvZ7Ru
0 Response to "بلوچستان کے کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی"
Post a Comment