
مستونگ خودکش دھماکے کا سہولت کار سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
ضلع قلات کے ڈپٹی کمشنر قیصر خان کے حوالے سے بتایا گیا ایف سی کے اہل کاروں نے اس گھر پر چھاپا مارا جہاں ہدایت اللہ چھپا ہوا تھا۔ دوسری جانب سے شدید مزاحمت کے بعد ہدایت اللہ مارا گیا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LbxNH8
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LbxNH8
0 Response to "مستونگ خودکش دھماکے کا سہولت کار سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک"
Post a Comment