
ٹرمپ درآمدی محصولات کیوں لگانا چاہتے ہیں؟
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے منصفانہ تجارت کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم جوابی ٹیکس عائد کریں گے۔ انہوں نے پچھلے مہینے ایک اعلامیے پر دستخط کیے تھے جس میں انہوں نے جوابی ٹیکسوں کے اپنے منصوبے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب کے لیے جائز ہے اور کوئی دوسرا ملک شکایت نہیں کر سکتا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A9hDXoR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/A9hDXoR
0 Response to "ٹرمپ درآمدی محصولات کیوں لگانا چاہتے ہیں؟"
Post a Comment