-->
یوکرین کی معدنیات امریکہ کے لیے اہم کیوں؟

یوکرین کی معدنیات امریکہ کے لیے اہم کیوں؟

امریکہ اور یوکرین کے درمیان معدنیات سے متعلق ایک معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکہ منرلز میں چین پر انحصار کم کرنے کے لیے یوکرین میں موجود معدنیات تک رسائی چاہتا ہے۔ یوکرین میں کس طرح کی معدنیات ہیں اور وہ کتنی قیمتی ہیں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1XCBnsm

Related Posts

0 Response to "یوکرین کی معدنیات امریکہ کے لیے اہم کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3