
اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ اور برطانیہ کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان
صدر بائیڈن نے ایک بیان میں کہا، “ ان پابندیوں میں اسلامی انقلابی گارڈ کور،ایران کی وزارت دفاع، اور ایرانی حکومت کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک رہنماؤں اور اداروں کوہدف بنایا گیا ہے جنہوں نے اس شرمناک حملے کو ممکن بنایا۔”
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0gmT7lP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0gmT7lP
0 Response to "اسرائیل پر ایرانی حملہ: امریکہ اور برطانیہ کا تہران پر نئی پابندیوں کا اعلان"
Post a Comment