
امریکی آئرن ڈوم جوہری دھمکیوں میں تخفیف کرےگا لیکن ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہو سکتی ہے، تجزیہ کار
امریکہ کی "میزائل ڈیفینس ایجنسی" نے دفاعی صنعت سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے لیے آئرن ڈوم بنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور صلاحیتوں کی شناخت کرے۔ اس سلسلے میں فروری کا اختتام ڈیڈ لائن مقرر کیا گیاہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yvIWOL6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yvIWOL6
0 Response to "امریکی آئرن ڈوم جوہری دھمکیوں میں تخفیف کرےگا لیکن ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہو سکتی ہے، تجزیہ کار"
Post a Comment