
امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پیش
امریکی ایوان نمائیندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی کو ایوان میں اپنی قیادت کے لئےایک غیر معمولی ریفرنڈم کا سامنا ہے۔ انکی اپنی اکثریتی ریپبلیکن پارٹی کے ایک قدامت پسند رکن نے، جو طویل عرصے سے انکے ناقد ہیں، انہیں انکے عہدے سے ہٹانے کے لئے، ووٹنگ کی تحریک پیش کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WP1FLhc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WP1FLhc
0 Response to "امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پیش"
Post a Comment