
خاتون اہل کار کا حجاب زبردستی اتروانے پر ایک فوڈ چین کے خلاف امریکی ادارے کا مقدمہ
یہ مقدمہ مساوی ملازمت کے مواقع سے متعلق کمیشن نے بدھ کے روز دائر کیا ۔ اس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ لینیکسا ،کنساس میں ایک چپوٹلے ریسٹورنٹ کے ایک اسسٹنٹ مینیجر نے 2021 میں اس کارکن خاتون کے انکار کے باجود اسے یہ کہتے ہوئے بار بار ہراساں کیا کہ وہ اسے اپنے سر کے بال دکھائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t8Uobu7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/t8Uobu7
0 Response to "خاتون اہل کار کا حجاب زبردستی اتروانے پر ایک فوڈ چین کے خلاف امریکی ادارے کا مقدمہ"
Post a Comment