-->
صدر ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ

صدر ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو فلوریڈا میں واقع اپنی رہائش گاہ مارا لاگو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فی صد یا اس سے زائد سے شروع ہو گا جو ایک سال کے دوران آہستہ آہستہ بڑھے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PGyYkXp

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3