
کیا ہالی وڈ میں فلم سیٹ پر اصلی اسلحہ استعمال ہوتا ہے؟
ہالی وڈ فلم 'رسٹ' کے سیٹ پر گولی لگنے سے ایک سنیماٹوگرافر کے ہلاک اور ڈائریکٹر کے زخمی ہونے کے بعد امریکہ کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اصلی ہتھیاروں کا استعمال ختم کرنے کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ فلم کے سیٹ پر عموماً حفاظت کا معیار کیا ہوتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kTNUZJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kTNUZJ
0 Response to "کیا ہالی وڈ میں فلم سیٹ پر اصلی اسلحہ استعمال ہوتا ہے؟"
Post a Comment