-->
سعودی ولی عہد: جنگوں کے خاتمے کی ٹرمپ کی کوششوں میں اہم ساجھے دار

سعودی ولی عہد: جنگوں کے خاتمے کی ٹرمپ کی کوششوں میں اہم ساجھے دار

 دو الگ مذاکرات ٹرمپ کی جانب سے یوکرین اور غزہ میں جنگوں کے خاتمے کے بارے میں اپنی انتخابی مہم کے وعدے کی تکمیل کی کوششوں  میں شہزادے کے بڑھتے ہوئے کردار کے عکاس ہیں۔ منگل کےروز ،ٹرمپ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ وہ لڑائی کو تیزی سے ختم کریں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/erplMBF

Related Posts

0 Response to "سعودی ولی عہد: جنگوں کے خاتمے کی ٹرمپ کی کوششوں میں اہم ساجھے دار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3