
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وکٹری ریلی
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل اتوار کی شب واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ارینا میں وکٹری ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی میں ری پبلکن پارٹی کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وکٹری ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس سمیت ایلون مسک نے بھی خطاب کیا۔ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/edixw7T
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/edixw7T
0 Response to "ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وکٹری ریلی"
Post a Comment