
کیلی فورنیا میں بارش اگ پر قابو پانے میں مددگار، زہریلی راکھ پھیلنے کا خطر ہ بڑھ گیا
کیلی فورنیا کے شہر اکسنارڈ میں قومی محکمہ موسمیات کے ایک ماہر جو سیررڈ نے کہا ہے کہ ، لاس اینجلس میں پیلیسیڈز ، الٹاڈینا اور کیسٹک جھیل کے ارد گرد لگنے والی آگ سے جھلسے ہوئے نشیبی علاقوں کے لئے سیلاب کے خطرے کی وارننگ پیر کے روز سےلاگو ہو گئی ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D1MTIqf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D1MTIqf
0 Response to " کیلی فورنیا میں بارش اگ پر قابو پانے میں مددگار، زہریلی راکھ پھیلنے کا خطر ہ بڑھ گیا"
Post a Comment