
امریکی فوج کو مزید فعال بنایا جائے گا: وزیر دفاع ہیگستھ
ہیگستھ نے پینٹاگان جانے سے قبل پیر کے روز صحافیوں سے کہا کہ اپنے اتحادیوں کے لیے ہم سے بڑھ کر کوئی دوست نہیں ہو گا اور ہمیں آزمانے والے امکانی دشمنوں کے لیے ہم سے بڑھ کر کوئی طاقت ور مخالف نہیں ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9GZxelU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9GZxelU
0 Response to "امریکی فوج کو مزید فعال بنایا جائے گا: وزیر دفاع ہیگستھ"
Post a Comment