-->
کیلی فورنیا کی مسلم کمیونٹی گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد میں پیش پیش

کیلی فورنیا کی مسلم کمیونٹی گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد میں پیش پیش

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلم کمیونٹی نےرمضان کے مہینے میں گھریلو تشدد اور اس کے سدباب کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی ایک مہم چلاتی تاکہ متاثرہ خواتین کو، اپنے قانونی حقوق اور اسی طرح پناہ گاہوں کے بارے میں علم ہوسکے۔ ایک ایسی ہی پناہ گاہ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/kFNCZtB

Related Posts

0 Response to "کیلی فورنیا کی مسلم کمیونٹی گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد میں پیش پیش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3