-->
واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر میں تصادم

واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر میں تصادم

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب ایک مسافر طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے کے فوری بعد رونلڈ ریگن ایئرپورٹ پر فضائی آپریشنز معطل کر دیے گئے جب کہ ہوئی اڈے سے متصل دریائے پوٹومک میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9tVfYHd

Related Posts

0 Response to "واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر میں تصادم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3