-->
واشنگٹن طیارہ حادثہ 
ریکوری آپریشن 
اور تحقیقات  جاری

واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری

واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد ریکوری آپریشن جاری ہے۔ طیارے میں 60 مسافر اورعملے کے چار افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں تین فوجی سوار تھے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو ایک بریفنگ میں کہا کہ حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچ سکا ہے۔ تفصیل صبا شاہ خان سے.

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VFYHG7N

Related Posts

0 Response to "واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3