-->
30 لاکھ امریکی طلبہ اسکول واپس کیوں نہیں آئے؟

30 لاکھ امریکی طلبہ اسکول واپس کیوں نہیں آئے؟

کرونا وائرس نے امریکہ میں درس و تدریس کے سلسلے کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔ وبا کے زور پکڑ جانے کے بعد گزشتہ برس مارچ تک بیشتر امریکی اسکول بند کردیے گئے تھے۔ اب تقریباً تمام ہی اسکولوں میں آن لائن اور آن کیمپس تعلیم کا سلسلہ بحال تو ہوگیا ہے لیکن کئی طلبہ دوبارہ اسکول نہیں لوٹے۔ وجہ جانیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cnkRKf

Related Posts

0 Response to "30 لاکھ امریکی طلبہ اسکول واپس کیوں نہیں آئے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3