-->
 کیا ترکیہ امریکی خواہش کے مطابق داعش کو شام میں قدم جمانے سے روک پائے گا؟

کیا ترکیہ امریکی خواہش کے مطابق داعش کو شام میں قدم جمانے سے روک پائے گا؟

ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے بلنکن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ جلد از جلد شام میں استحکام کو  یقینی بنانے اور داعش کے جہادیوں کو وہاں اپنے پاؤں جمانے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pm6PcH2

0 Response to " کیا ترکیہ امریکی خواہش کے مطابق داعش کو شام میں قدم جمانے سے روک پائے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3