کینیڈا:اگر امریکہ نے محصولات لگائے تو سختی سے جواب دیں گے
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ، وزیر خزانہ فریلینڈ اور دو دوسرے صوبائی سربراہان نے حال میں اس بارے میں گفتگو کے لیے دو فون کالز کیں کہ اگر منتخب امریکی صد رڈونلڈ ٹرمپ نےکینیڈا سے امریکی درآمدات پر 25 فیصد محصول عائد کیا تو اس کا کس بہترین طریقے سےجواب دیا جاسکتا ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/P9pVwHc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/P9pVwHc
0 Response to " کینیڈا:اگر امریکہ نے محصولات لگائے تو سختی سے جواب دیں گے"
Post a Comment