-->
شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو

شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو

شام میں اسد خاندان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد امریکی اراکین کانگریس نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے گفتگو میں کچھ اراکین کو حالات میں بہتری کی امید ہے تو بعض تجویز کرتے ہیں کہ امریکہ معاملات سے دور رہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jO94auB

0 Response to "شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3