
اسرائیل کو اسلحہ دے کر مغربی ملک جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی عالمی تنطیم نے جمعہ کو کہا کہ وہ ریاستیں جو اسرائیل کو غزہ اور لبنان میں جنگیں جاری رکھنے کے لیے بین الاقو امی قانون کی خلاف ورزی کے شواہد کے باوجود اسلحہ فراہم کر رہی ہیں وہ دوسری جگہوں پر جنگجووں کو بااختیار بنا رہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CUwQEDI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CUwQEDI
0 Response to "اسرائیل کو اسلحہ دے کر مغربی ملک جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ"
Post a Comment