-->
امریکی انتخابات کے بعد ووٹروں کا ردِ عمل

امریکی انتخابات کے بعد ووٹروں کا ردِ عمل

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آرہے ہیں جس کی خواہش امریکی عوام نے ظاہر کی ہے۔ ایک انتہائی منقسم ملک میں اس خبر پر ملا جلا ردَ عمل ظاہر کیا گیا ہے۔ واشنگٹن سے وائس آف امیریکہ کی ویرونیکہ بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ۔ #SCAE24

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/S5d7I8T

0 Response to "امریکی انتخابات کے بعد ووٹروں کا ردِ عمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3