
ٹرمپ کی جیت: لوگوں نے ان کے پیغام کو دل کی آواز جانا، تجزیہ کار
دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں جو بات کہی وہ یہی تھی کہ لوگ ان کے لیے ملک کے کونے کونے سے آئے جن میں یونین والے، وہ جن کی کوئی یونین نہیں، افریقی امریکی، ہسپانوی امریکی، ایشیائی امریکی، عرب امریکی اور مسلم امریکی سب شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Zb2DxVX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Zb2DxVX
0 Response to "ٹرمپ کی جیت: لوگوں نے ان کے پیغام کو دل کی آواز جانا، تجزیہ کار"
Post a Comment