-->
گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے سرچ انجن کروم بیچنے کی تجویز

گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے سرچ انجن کروم بیچنے کی تجویز

اگر جج مہتا حکومت کی سفارشات قبول کر لیتے ہیں تو  گوگل کو اپنا 16 سالہ کروم سرچ انجن حتمی فیصلہ سنائے جانے کے چھ ماہ کے اندر فروخت کرنا پڑے گا۔ لیکن یہ بات یقینی ہے کہ کمپنی کسی بھی ممکنہ سزا کے خلاف اپیل میں جائے گی اور گزشتہ چار سال سے جاری یہ مقدمہ مزید طول کھینچے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hnCVxYv

0 Response to "گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے سرچ انجن کروم بیچنے کی تجویز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3