-->
 ٹرمپ ہائیٹس: ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی کے مکینوں کی نئی توقعات

 ٹرمپ ہائیٹس: ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی کے مکینوں کی نئی توقعات

اپنی پہلی مدت صدارت کے دوران، ٹرمپ گولان پر اسرائیل کے کنٹرول کو تسلیم کرنے والے پہلے اور واحد غیر ملکی رہنما بن گئے، جسے اسرائیل نے 1967 کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں شام سے چھین لیا تھا۔ اسرائیل نے اس بیرونی چوکی کو ان کے نام سے منسوب کرکے ان کا شکریہ ادا کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8KOIdBX

0 Response to " ٹرمپ ہائیٹس: ٹرمپ کے نام سے منسوب اسرائیلی بستی کے مکینوں کی نئی توقعات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3