-->
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان

یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان

پینٹاگان کی ڈپٹی پریس سیکریٹری، سبرینہ سنگھ نے کہا، "جلتی پر تیل کاکام یہ حقیقت کر رہی ہے کہ اب لڑائی میں شمالی کوریا کے فوجی بھی شامل ہو رہے ہیں۔ ہم بات کر رہے ہیں شمالی کوریا کے فوجیوں کے یو کرین کے ایک خودمختار علاقے پر قبضے کے لیے استعمال ہونے کی۔ اور ہم یقیناً اسے اشتعال انگیزی خیال کرتے ہیں۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rXTN31n

0 Response to "یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3