-->
نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے شہرکو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے شہرکو ہلا کر رکھ دیا

مشتبہ شخص کے اس سے پہلے آٹھ مرتبہ گرفتار ہونے پر بات کرتے ہوئے میئر ایرک ایڈمز نے کہا کہ "ایک حقیقی سوال یہ ہے کہ وہ سڑک پر کیوں تھا۔" میئر نے کہا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ مشتبہ شخص کو ذہنی صحت کے شدید مسائل ہیں۔ ایک اوبر ڈرائیور نے اسے چھرا گھونپتےدیکھا اور پولیس کو کال کی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CBEb6Lv

0 Response to "نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے شہرکو ہلا کر رکھ دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3